1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

جملہ تلاش میں اردو کی -بورڈ کس طرح شامل کریں؟

عبداللہ عباسی نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 15, 2014

  1. عبداللہ عباسی

    عبداللہ عباسی محفلین

    مراسلے:
    12
    السلام علیکم
    جملہ تلاش میں اردو کی -بورڈ کس طرح شامل کریں؟
    مزید یہ کہ جملہ 3 کا اردو -ورژن کب تک آ سکتا ہے؟
    اور اگر اردو - ورژن جملہ 3 کا بنا نا ہو تو آسان طریقہ کیا ہے؟
    معزرت 1 ہی پوسٹ میں3 سوال کر دیے۔

    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جملہ کی ماہر تو مہوش علی ہیں۔ شاید وہ کچھ بتا سکیں
    جب تک اسد سعادت اور شاید زیک بھی کچھ روشنی ڈال سکیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جملہ کا کوئی نیا اردو ورژن آنے کا تو امکان نہیں ہے، البتہ فرنٹ اینڈ کا اردو ترجمہ موجود ہو تو بغیر کسی دقت کے جملہ پر مبنی اردو سائٹ تیار ہو سکتی ہے۔ جملہ کے ایڈٹ ایریاز میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کے لیے اس کی ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرکے اس میں اردو ایڈیٹر سے متعلقہ تبدیلیاں شامل کی جا سکتی ہیں۔ مدد کے لیے جملہ کے پرانے ورژنز کی اردو کسٹمائزیشن سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. عبداللہ عباسی

    عبداللہ عباسی محفلین

    مراسلے:
    12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر