فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
http://www.dawn.com/news/1204217/at-least-six-killed-56-injured-in-khyber-suicide-attack
ہم جمرود ميں پاکستان کی سيکورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش حملے کی شديد مذمت کرتے ہيں۔ پاکستان کے بہادر فوجيوں کی ہلاکت کا يہ واقعہ ان مجرموں کی سفاکی کو عياں کرتا ہے جو انتہائ بے رحمانہ انداز ميں حکومت پاکستان کے اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ ہماری دعائيں اس پرتشدد واقعے کے متاثرين کے اہل خانہ کے ساتھ ہيں۔
تشدد پر مبنی ان اقدامات کے ذريعے يہ دہشت گرد مسلسل يہ واضح کر رہے ہيں کہ ان کی سوچ اور اہداف پاکستان کی عوام کے برخلاف ہيں جو پاکستان کو ايک پرامن، مستحکم اور ترقی يافتہ ملک کے طور پر ديکھنے کے متمنی ہيں۔

www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu