جرمنی کی سالٹ واٹر کار

یوسف-2

محفلین
story10.gif
 

محمد سعد

محفلین
پیسے کی بچت کے چکر میں اخبارات کیسے کیسے لوگوں کو سائنس، طب اور انجنئیرنگ کی خبریں تیار کرنے پر لگا دیتے ہیں۔ متعلقہ شعبے کے دو چار ماہرین رکھ لینے پر زیادہ سے زیادہ ان کے اخبار کے منافع کا کتنا حصہ خرچ ہو جائے گا؟
 

محمد سعد

محفلین
ویسے اس کو ایک طرح کی سرمایہ کاری کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس متعلقہ شعبے کے ماہرین ہوں گے تو آپ کی خبر کا معیار بہتر اور آپ کے اخبار کی ساکھ بلند تر ہوگی۔ اور اس ساکھ کو آپ پیسوں میں کیش کروا سکتے ہیں۔
بس ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ اس نسخے کے کام کرنے کے لیے آپ کے گاہکوں کی اکثریت کا سنجیدہ سوچ و بچار کا عادی ہونا ضروری ہے۔ :pissed-off:
 

arifkarim

معطل
یہ اُمتی خبر آغا وقار کی واٹر کٹ پر چلنے والی کار کا 'ٹھوس' اثبوت فراہم کر تی ہے جسے کسی یہود و ہنود سازش کے تحت غائب کروایا گیا۔ :)
 

محمد سعد

محفلین
یہ اُمتی خبر آغا وقار کی واٹر کٹ پر چلنے والی کار کا 'ٹھوس' اثبوت فراہم کر تی ہے جسے کسی یہود و ہنود سازش کے تحت غائب کروایا گیا۔ :)
اتنی سہولت سے تو گیس ہی غائب ہو سکتی ہے، ٹھوس نہیں۔ جیسے دماغ کو چڑھی ہوئی گیس۔ :bulgy-eyes:
 
Top