جاوا اسکرپٹ کی مدد سے اردو مینو بار

muhajir

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔

امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
مجھے ایک ویب سائٹ کے لیے اردو یونی کوڈ میں ڈراپ ڈاون مینو بار بنانی ہے۔ اور مین نے جہاں تک اس کے متلعق سرچ کیا ہے، یہ جاوا اسکرپٹ کے ذریعے ممکن ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟؟ ڈراپ ڈاون مینو تو بن جائے گا۔ لیکن جب میں اس میں اردو لکھتا ہوں تو وہاں ڈبے ڈبے آجاتے ہیں۔۔۔۔ یہ مینو بار مجھے سمپل ایچ ٹی ایم ایل ویب پیچ کے لیے ضرورت ہے۔۔۔۔

امید ہے کوئی بھائی اس سلسلے میں ضرور مدد کرے گا۔۔۔۔
جواب کا منتظر
 
غالباً اینکوڈنگ کا مسئلہ ہوگا۔ آپ کوئی ربط فراہم کریں جہاں ڈبے نمودار ہو رہے ہوں تو زیادہ بہتر رائے دی جا سکے گی۔

ویسے ڈراپ ڈاؤن مینو خالص جاوا اسکرپٹ، خالص سی ایس ایس یا دونوں کی امیزش سے بھی بنائے جا سکتے ہیں۔ :)
 

muhajir

محفلین
بھائی میں نے ابھی اس کو لوکل پر کرکے دیکھا تھا۔ اگر اس کا سی ایس ایس میں حل موجود ہے تو مجھے بتا دیں۔ منتظر ہوں
 
Top