جادو ٹونے سفلی علم پر ایک نظر ۔۔۔ نجیب عالم عرف پردیسی بھائی کی زبانی

آوازِ دوست

محفلین
اس شدید معلوماتی قسم کی وڈیو کے پیش کرنے پر جناب روحانی بابا کو ہم جملہ متاثرین خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور اگر وہ مناسب سمجھیں تو اُن کے لیے اکیس توپوں کی سلامی تجویز کرتے ہیں :)
 
یاز

آپ کا مراسلہ پرمزاح ہے :)۔
بہت خوب :D۔
 
Top