ثریا ، افسانہ لکھ رہی ہوں :)

جیہ

لائبریرین
بڑوں کی بات ماں لینی چاہیئے
یہ کامن سینس کی بات ہے ویڈیو کا عنوان دیکھیں صاف لکھا "اوما دیوی"
یہ اوما دیوی کی آواز ہے۔ اوما دیوی کی ایک اور شناخت بھی ہے۔ وہ ٹن ٹن کے نام سے فلموں میں مزاحیہ اداکاری بھی کرتی تھی۔
 
Top