تیل کا کھیل!

حسینی

محفلین
x9652_71045809.jpg.pagespeed.ic.dpcz_eiqm3.jpg
 

حسینی

محفلین
شیل آئل کے بارے کوئی برادر یا خواہر اطلاع دے سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟؟ اور کیا آئندہ وقتوں میں یہ معدنی تیل کی جگہ لے سکتا ہے؟؟

یہ بات حقیقت ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ بہت کم پاکستانی عوام تو پہنچا ہے۔۔۔ اور اس کا بھی کریڈٹ ہماری حکومت خود لینے کی کوشش کر رہی ہے۔۔۔
یعنی حکومت پہلے بھی ویسے ہی کما رہی تھی۔۔۔ اب اس کمی کا فائدہ اٹھا کر اور زیادہ کما رہی ہے۔۔۔ اور ہیرو بننے کی کوشش بھی ساتھ ساتھ۔۔۔
 
Top