تیری آنکھیں ہیں زندگی میری۔۔۔ استاد حامد علی خان

محسن حجازی نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 30, 2008

  1. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    [youtube]
    http://www.youtube.com/watch?v=S5ud1zbFI0M[/youtube]

    تیری آنکھیں ہیں زندگی میری
    تیری خاطر ہے شاعری میری

    میں یہ سمجھا بہار آئی ہے
    تجھ پہ جب بھی نظر پڑی میری

    عمر بھر دیکھ کر کہوں گا تجھے
    اب بھی نیت نہیں بھری میری

    جتنا تجھ سے قریب ہوتا ہوں
    اتنی بڑھتی ہے تشنگی میری

    (رؤف صدیقی)
     
  2. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    بس ٹھیک ہی ہے:):)
     
  3. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    کون ٹھیک ہی ہے؟ :eek:
     
  4. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    پڑھنے میں ہی اچھی ہے بس :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    بھئی جیسے ادی کہے ویسے ہی ٹھیک! :grin:
     
  6. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    غزل اور کون;-)
     

اس صفحے کی تشہیر