تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا-قدرت

F@rzana

محفلین
موسیقی کے شعبے میں محفل والوں کی پسند دیکھ کرخوشی ہوئی کہ ایک سے ایک اچھی غزل اور معیاری گیت پوسٹ کیا ہوا ہے،
میں جو گیت پوسٹ کرنا چاہ رہی تھی سوچا کہ پہلے چیک کرلوں کہ ہوسکتا ہے کسی اور نے لگادیا ہو محفل پر،
کچھ صفحات پلٹے اس کے بعد ہار گئی لہذا اپنی پسند کے کچھ گیت یہاں پوسٹ کر رہی ہوں اگر کسی نے پہلے ہی پوسٹ کردیا ہے تو معذرت !


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=NbKpzpoQAgQ&feature=related[/ame]​

فلم ۔ قدرت
گلوکارہ ۔ لتا منگیشکر
پکچرائز ۔ ہیما مالنی اور راجیش کھنہ

تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا
پیا پیا بولے متوالا جیا
بانہوں میں چھپا کے یہ کیا کیا او رے پیا او و و
تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا
پیا پیا بولے متوالا جیا
پاس بلا کے گلے سے لگا کے تونے تو بدل ڈالی دنیا
نئے ہیں نظارے نئے ہیں اشارے
رہی نہ وہ کل والی دھڑکن
سپنے دکھا کے یہ کیا کیا
او رے پیا اووووو
تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا
پیا پیا بولے متوالا جیا
او میرے ساجن کیسی یہ دھڑکن
شور مچانے لگی من میں
جیسے لہرائے ندیا کا پانی
لہر اٹھی رے میرے تن میں
مجھ میں سما کے یہ کیا کیا
او رے پیا اووووووو
تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا
پیا پیا بولے متوالا جیا
بانہوں میں چھپا کے یہ کیا کیا او رے پیا او و و
تونے او رنگیلے کیسا جادو کیا
پیا پیا بولے متوالا جیا
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ فرزانہ۔
آپ جو کچھ تلاش کرنا چاہتی ہیں اس کے لیے متعلقہ زمرے کے تمام صفحات پلٹنے کی ضرورت نہیں ہے، اس کے لیے آپ فورم کی تلاش کا نظام استعمال کر سکتی ہیں جہاں آپ صرف عنوانات میں بھی سرچ کر سکتی ہیں۔ اس سے بھی زیادہ آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ گوگل میں سرچ کر لیا کریں۔ اگر کوئی مواد اردو ویب پر موجود ہو تو یہ عام طور پر گوگل میں تلاش کے نتائج میں سب سے اوپر ظاہر ہوتا ہے۔ :)
 
Top