جگجیت تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا

قیصرانی

لائبریرین
تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا
ممکن ہے آسان نہیں
تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا
ممکن ہے آسان نہیں
صدیوں سے یہ آنسو ہیں جاری
جرم ہے دنیا میں دلداری
ایسی دنیا سے ٹکرانا
ممکن ہے آسان نہیں
صدیوں سے یہ آنسو ہیں جاری
جرم ہے دنیا میں دلداری
چاہت پر پابندی کیوں ہے
دنیا اتنی اندھی کیوں ہے
چاہت پر پابندی کیوں ہے
دنیا اتنی اندھی کیوں ہے
اندھوں میں اندھا بن جانا
ممکن ہے آسان نہیں
تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا
ممکن ہے آسان نہیں
کشتی یوں ہی چلے گی کب تک
الٹی گنگا بہے گی کب تک
کشتی یوں ہی چلے گی کب تک
الٹی گنگا بہے گی کب تک
کھوئے ہوئے کو پھر سے پانا
ممکن ہے آسان نہیں
تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا
ممکن ہے آسان نہیں
تیرے میرے بیچ کی دوری
کیوں دونوں کی ہے مجبوری
تیرے میرے بیچ کی دوری
کیوں دونوں کی ہے مجبوری
دوری کی دیوار گرانا
ممکن ہے آسان نہیں
تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا
ممکن ہے آسان نہیں
دیوانے دل کو سمجھانا
ممکن ہے آسان نہیں
تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا
ممکن ہے آسان نہیں
ممکن ہے آسان نہیں
ممکن ہے آسان نہیں
 

محمدظہیر

محفلین
نہ جانے کیوں یہ یوٹیوب پر گانو ں کی ایڈیٹنگ کرنے والےآخر میں اپنی تصویر کیوں شامل کردیتے ہیں:D
بہرحال خوب صورت انتخاب ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
نہ جانے کیوں یہ یوٹیوب پر گانو ں کی ایڈیٹنگ کرنے والےآخر میں اپنی تصویر کیوں شامل کردیتے ہیں:D
بہرحال خوب صورت انتخاب ہے
ان بیچاروں کو ویسے تو کوئی نہیں دیکھا کہ یہ ہیں بھی کہ نہیں ہیں۔ سو اس طرح اپنی موجودگی کا احساس دلا دیتے ہیں
 
Top