تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، چلو چلو کینیڈا چلو المعروف تم بن نامی فلم کا یہ گانا میں اپنے آپ کو ہی Dedicate کروں گا۔ اس فلم کے مزید گانے بھی جو میں اپ لوڈ کروں‌گا، اگر لکھنا بھول بھی گیا تو وہ بھی میرے اپنے لیے Dedicateسمجھے جائیں۔ شکریہ

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=KcSIMp1aHYE[/YOUTUBE]​

قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
اس گانے کے بول یہ رہے

تم بن کیا ہے جینا کیا ہے جینا

تم بن کیا ہے جینا
تم بن جیا جائے کیسے

کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سی لمبی ہیں راتیں

صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آجاؤ لوٹ کر تم

یہ دل کہ رہا ہے
آجاؤ لوٹ کر تم

یہ دل کہ رہا ہے
پھر شام تنہائی جاگی

پھر یاد تم آرہے ہو

پھر جاں نکلنے لگی ہے
پھر مجھ کو تڑپا رہے ہو

پھر مجھ کو تڑپا رہے ہو
اس دل میں یادوں کے میلے ہیں

تم بہت ہم اکیلے ہیں
آجاؤ لوٹ کر تم

یہ دل کہ رہا ہے
کیا کیا نہ سوچا تھا میں نے

کیا کیا نہ سپنے سجائے
کیا کیا نہ چاہا تھا دل نے

کیا کیا نہ ارماں جگائے
کیا کیا نہ ارماں جگائے

اس دل سے طوفاں گزرتے ہیں
تم بن تو جیتے نہ مرتے ہیں

آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہ رہا ہے

تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن

صدیوں سی لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن

آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہ رہا ہے

آجاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہ رہا ہے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت خوب ۔ آپ کے اپ لوڈ کئے گئے سونگز میں سے اکثر میرے بھی فیورٹ ہیں خصوصاًاس مووی کے سونگز۔ لیکن میں اس کو اپنے پاس save کر سکتی ہوں؟؟؟ کیوں کہ اس مووی کو اتنا دیکھا ہے کہ ابDVD نےplay ہونے سے انکار کر دیا ہے :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ۔ میں موذیلا ایکسپلورر ہی استمعال کرتی ہوں لیکن اس کت ٹولز مینیو میں extensions والا تو آپشن ہے ہی نہیں۔I am sorry if it sounds stupid but in fact I am not musch expert in this regard :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ۔ میں اب ایسے ہی کرتی ہوں۔adds on والا آپشن تو ہے سو کوشش کرتی ہوں کوئی مسئلہ ہوا تو پھر آپ ہی کو زحمت دوں گی۔:) ایک بار پھر بہت شکریہ
 
Top