تم آگئے ہو نور آگیا ہے - مصوارنہ شاعری میں میری پہلی کاوش

hania khan

محفلین
السلام علیکم​
11udiy9.jpg
 
بہت کمال کی پکچر بنائی آپ نے۔
اور آپ اس کام میں مہارت حاصل کرنا چاہتی ہیں یہ بھی خوش آئیند بات ہے۔
میں اس سلسلے میں ایک ٹپ دوںگا آپ کو۔ کیونکہ مجھے بھی اس کا شوق تھا اور میں نے اس پر کام بھی کیا تھا۔
اس کام میں صرف تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
1۔ ڈیزائن کا انتخاب (جس میں آپ ماہر ہیں)
2- ٹیکسٹ کی اسٹائلنگ۔ اس میں آپ انٹرنیٹ سے ٹیوٹوریلز حاصل کر سکتی ہیں۔
3۔ ڈیزائن اور ٹیکسٹ کی میچنگ (اس امیج میں آپ نے جو میچنگ کی ہے وہ کمال ہے)
اس دھاگے میں آپ مزید مصورانہ شاعری پیش کیجیے گا۔
میری بنائی تمام پکچرز ایک حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔ یہ ایک بچی ہے۔ دھاتی ٹیکسٹ کی۔
K633c.jpg
 
واہ بہت کمال کی دھاتی ٹیکسٹ ڈزائننگ ہے ۔۔۔۔۔۔ شعر بھی خوب چنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنی اچھی طرح رہنمائی کا بہت بہت شکریہ برادر
صحیح رہنمائی فرمائی آپنے ،،،، ٹیکسٹ اور ڈزائن کی میچنگ بہت اہم ہے
مجھے لگتا ہے ٹیکسٹ پر مجھے اتنی زیادہ مہارت نہیں ہے جسکے لئے کافی محنت در کار ہے
مزید رہنمائی کی ضرورت رہے گی کیونکہ میں ابھی سیکھنے کے مراحل میں ہوں۔۔۔۔
آپکی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ اللہ جزائے خیر عطا کریں بھائی آپکو۔۔۔۔

بہت جلد مزید ڈزائننگ دیکھیں گے انشااللہ

آپکی پکچرز ضائع ہونے کا نے حد افسوس ہوا برادر
 
Top