تفسیر راہنما

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی ایک ربط ملا ہے۔ اہلِ تشیع کی ایک تفسیر اردو تحریر میں دستیاب ہے۔ اس کے مولف ہیں (غالبا فارسی میں آيت اللہ ہاشمى رفسنجاني۔ یہ چار جلدوں میں ہے۔ اگرچہ میں خود تو شیعہ نہیں ہوں۔ لیکن اگر کوئی کاپی پیسٹ کر کے وکی میں پہنچا دے تاکہ سب اس کی پروف ریڈنگ کر سکیں، تو یہ کتاب ایک اچھا اضافہ ہوگی۔ بریلوی دیوبندی مسالک کے علاوہ ایک اہلِ تشیع کی بھی۔
دیکھیں
http://www.maaref-foundation.com/urdu/index.htm
 
Top