تفریق ... !

تفریق ... !

اجی ہمیں تو یہ سلفی صوفی تفریق سمجه نہ آوے کہ جنید رح ہوئے صوفیا کے امام اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ رح انکا شمار صلحاء میں فرماویں اب کوئی ان نو آموز دین پسندوں کو بتلائے ...
یہ فقہاء یہ صلحاء یہ صوفیا یہ محدثین سب ہمارے ہیں ...
کسی فرقے کے نہیں .

حسیب احمد حسیب
 
Top