تصاویر کو کیٹیلاگ یا آرگنائز کرنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر بہتر ہے ؟

طمیم

محفلین
تصاویر کو محفوظ اور ترتیب دینے کے لئے کونسا سافٹ ویئر بہتر ہے ۔
جس میں دوسری سہولیات کے ساتھ ساتھ تصاویر کو مختلف ٹیگز لگانے کی سہولت ہو (یونی کوڈ ) اور بوقت ضرورت ٹیگز کے ساتھ تصاویر کو دوبارہ تلاش کیا جاسکے۔ تصاویر کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔
میں نے پکاسا استعمال کیا ہےکیا اس سے بہتر سافٹ ویئر کسی کے علم میں ہے ؟
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل

Acdsee بہترین ہے
 
آخری تدوین:

طمیم

محفلین
جزاکم اللہ ۔
پکاسا انسٹال کرلیا ہے۔ ٹیگز لگانے کی سہولت موجود ہے ۔ اردو اور جرمن ٹیگ بیک وقت لگا کر کام ہورہا ہے۔ اگر مسائل پیدا ہوئے تو Acdsee کو انسٹال کرکے چیک کرتے ہیں۔
 
طمیم

محفلین
ذاتی کمپیوٹر میں اے سی ڈی سی چیک کرتا ہوں۔آفس والوں کو تو مشورہ ہی دیا جاسکتا ہے اگر وہ خریدنا چاہیں تو ۔
 
فاتح

لائبریرین
آپ پرو سے الٹیمیٹ پر آ گئے ہیں۔ مگر الٹیمیٹ بھی لائٹروم سے سستا ہے۔
شروع میں پرو ہی استعمال کیا کرتا تھا لیکن جب سے الٹیمیٹ میسر ہے تب سے الٹیمیٹ ہی الٹیمیٹ چوائس ہے۔ لائٹ روم بھی ٹرائی کیا ہے لیکن مجھے اے سی ڈی سی ہی پسند ہے۔
لائٹ روم کتنے کا ہے؟
 
Top