ترجمہ

جنید نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2009

  1. جنید

    جنید محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام علیکم

    مجھے ایک جملہ کی ٹیمپلیت کا اردو تردمہ کروانا ہے۔اگر کوئی بھائی کرریں تو بڑی مہربانی ہوگی۔شکریہ

    ٹیمپلیٹ کا ڈاونلوڈ لنک لنک
    .mediafire.com/?sharekey=bbe3a2251f0aa9d9a0f2f20c509059d9e04e75f6e8ebb871
    فقط
    جنید

    السلام علیکم

    میجھے ایک ٹیمپلیٹ کا ترجمہ کروانا ہے اگر کوئی کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔شکریہ


    mediafire.com/?sharekey=bbe3a2251f0aa9d9a0f2f20c509059d9e04e75f6e8ebb871
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  3. عین عین

    عین عین لائبریرین

    مراسلے:
    795
    موڈ:
    Depressed
    :tongue:
    واہ جنید بھائی۔ گُڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار سال بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :biggrin:
    ویلکم کہیں یا حیراں‌ رہیں
     
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہم تو پریشان ہوگئے ہیں
     
  5. جنید

    جنید محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام علیکم باسم صاحب

    آپ کا بیحد شکریہ ۔انشااللہ اب پھر 4سال پعد ملیں گے۔۔ :grin:

    جنید
     
  6. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لیکن یار جوابی تحفہ تو اچھا دے کر جانا تھا
    آخری جملہ میں کیسی دلچسپ ٹائپو ہے
    :wasntme:
     

اس صفحے کی تشہیر