تدوینِ کتب

احمد بلال

محفلین
مجھے ایک انگریزی کتابچے کی فارمیٹنگ کرنی ہے جس کے لیے تمام اہل محفل سے مدد کی اپیل ہے۔ مجھے انٹر نیشنل سٹینڈرڈ معلوم کرنا ہے جس کے مطابق میں فارمیٹنگ کر سکوں۔

محمد وارث بھائی آپ بھی کوئی مدد کر دیں۔ اوراس دھاگے کو اس کے متعلقہ خانے میں منقل کر دیں اگر یہ نامناسب ہے تو۔

معذرت کے ساتھ کہ یہ اردو فورم ہے اور میں انگریزی کا پوچھ رہا ہوں۔ لیکن یہ بھی مجبوری ہے کہ کہیں اور سے کوئی مدد نہیں ملی
 
متلاشی

احمد بلال بھائی آپ گوگل پرانٹرنیشنل فارمیٹنگ سٹنڈرڈ لکھ کرسرچ مار لیں ۔۔۔۔ ضرور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔!
 
الف عین

لائبریرین
کچھ مسئلہ حل ہوا یا نہیں؟ ویسے سٹینڈرڈ فارمیٹنگ کے معیار تو الگ الگ ہی ہیں، ام ایس ورڈ کے نارمل ٹمپلیٹ کو ہی مان لو، یعنی اسی کے سٹائلس بھی۔
 
ایسے تو بے شمار پیپر فارمیٹنگ کے اسٹینڈرڈ ہیں۔ اسپرنگر تو سب سے زیادہ "نان ایکو فرینڈلی" فارمیٹ ہے۔۔ :) :) :)
آپ صحیح کہتے ہیں۔
مگر ہمارے چیئرمین کو جانے کیوں ان سے محبت ہے۔
اس دفعہ تو کچھ دیگر ایشیائی ممالک کے لوگوں کے ریسرچ پیپر بھی اسی فارمیٹ پر کیے تھے میں نے۔
 
لا حول و لا قوۃ! اتنے ہی صفحات میں آئی ٹرپل ای کے فارمیٹ ڈھائی تین گنا مواد سمیٹ سکتے ہیں اور کم سے کم پیڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔ :) :) :)
 
پرانے چیئرمین آئی ٹرپل ای پر ہی فارمیٹ کرواتے تھے۔ لیکن اس پر میں نے کبھی کام نہیں کیا۔ صرف ہارڈ کاپی ہی دیکھی ہے۔۔:)
 
آپ لاٹیک میں اپنے ڈاکیومینٹ کا مارکپ لکھ لیں پہلے اس کے بعد اس کو مختلف اسٹائلز میں تبدیل کر کے دیکھنے کے لیے محض ایک سطر کی تبدیلی درکار ہوگی۔ اس طرح دو چار اسٹائلوں میں پی ڈی ایف بنا کر خود ہی موازنہ کر لیں کہ کون سا مناسب ہے۔ در اصل کتاب کی نوعیت بھی اس بات کا کافی حد تک تعین کرتی ہے کہ اس کو کس لے آؤت اور ٹیمپلیٹ میں شائع کیا جائے۔ لاٹیک کی یہ خوبی ہے کہ مواد اور اسٹائل دو یکسر علیحدہ چیزیں ہیں اس لیے ایک انداز سے دوسرے انداز میں لے جانا چٹکیوں کا کھیل ہے۔ :) :) :)
 
جی بہت مناسب آپشن ہے۔ کوشش کروں گالیکن یہ میرے لیے پہلا تجربہ ہو گا۔
 
Top