سعود عثمانی تجھے خبر ہو کہ واقف ہوں تیرے حال سے میں ۔ سعودعثمانی

چوہدری لیاقت علی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2015

  1. چوہدری لیاقت علی

    چوہدری لیاقت علی محفلین

    مراسلے:
    305
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    تجھے خبر ہو کہ واقف ہوں تیرے حال سے میں
    گزر رہا ہوں ترے موسم ِ خیال سے میں

    وہ پھر ملا تو مجھے حیرتوں سے تکتا رہا
    کہ دل گرفتہ نہ لگتا تھا بول چال سے میں

    پرانی چوٹ بہت دن وفا نباہتی ہے
    بہت دکھا ہوں ادھر چند ایک سال سے میں

    یہ بے امان محبت ہے اس کو ٹھیک سے دیکھ
    بکھر نہ جاؤں کہیں اتنی دیکھ بھال سے میں

    کبھی دماغ کبھی دل.سے جنگ کی لیکن
    کنارہ.کش نہ ہوا اپنے اعتدال سے میں

    (سعود عثمانی )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  2. عدنان اکرم

    عدنان اکرم محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کبھی دماغ کبھی دل.سے جنگ کی لیکن
    کنارہ.کش نہ ہوا اپنے اعتدال سے میں

    بہت عمدہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. السیّدشاھدقادرگیلانی

    السیّدشاھدقادرگیلانی محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    عمدہ انتخاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,900
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر