تبصرۂ کتب نئی کتاب

تلمیذ

لائبریرین
اس ہفتے راشد اشرف صاحب غیر حاضر ہیں۔ کسی کتاب پر تبصرے پر مشتمل ان کی نئی پوسٹ کا شدت سےانتظار ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
اتوار بازار کے دورے کی رپورٹیں اور وہاں سے حاصل کردہ کتب کے بارے میں دلچسپ تبصرے ارسال کرنے والے دونوںمہربان یعنی راشد اشرف صاحب اور خلیل الرحمن صاحب کی طرف سے ۲۲ اور ۲۹ جولائی کی غیر حاضری ہے۔
توجہ فرمائیں۔
 
Top