تاریخی ثبوت 2 !

علی ذاکر

محفلین
دنیا کی پندرہ بڑی مسجدوں کا ،رقبہ،رینک،جگہ،شہر،ملک اور ان یہ کب وجود میں آئیں انکی فہرست لیکن پتہ نہیں کب ہم فرقہ واریت کو ختم کر کے ایک ساتھ مل کر دماغوں میں پڑے زنگ کو اتار سکیں گے ؟

یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو، بتاؤ مسلمان بھی ہو!

3743104565_44cd0a2eff.jpg
 

تعبیر

محفلین
علی آپ ہیں کہاں آجکل؟؟؟

یہ میرے پاس بھی سیو ہے اور میں نے سوچا تھا کہ میں اسے انگلش سیکشن کے تصاویر والے فارم میں پوسٹ کرونگی :)
تصاویر کے سلسلے میں مجھے آپ کو ذپ بھی کرنا تھا کہ کچھ پوچھنا ہے
 
Top