کتب خانے تاریخِ فرشتہ

بہت شکریہ سر
زمانہ طالب علمی میں تاریخ فرشتہ پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا۔ اب جی چاہ رہا ہے کہ ڈاؤنلوڈ کر کے پھر سے پڑھ لیا جائے :)
 
قیصرانی جی حصہ سوئم کوشش بیسار کے باوجود نہیں مل سکا
مضامین کی ادارت کے زمرے میں ایک جنگ چھڑی ہوئی ہے اورنگزیب عالمگیر کے بارے میں
یہ خرافات ہمیں انٹر تک پڑھائی جاتی رہی کہ موصوف ٹوپیاں سی کر گزارہ کرتے تھے ذہن نے اسے کبھی قبول نہیں کیا مگر اس دور میں ذرائع معلومات محدود تھے اس لئے چُپ رہے سوچا تھا کہ اس دھاگے میں یہاں سے حوالہ لے کر جواب دوں مگر نہیں مل سکا
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی جی حصہ سوئم کوشش بیسار کے باوجود نہیں مل سکا
مضامین کی ادارت کے زمرے میں ایک جنگ چھڑی ہوئی ہے اورنگزیب عالمگیر کے بارے میں
یہ خرافات ہمیں انٹر تک پڑہائی جاتی رہی کہ موصوف ٹوپیاں سی کر گزارہ کرتے تھے ذہن نے اسے کبھی قبول نہیں کیا مگر اس دور میں ذرائع معلومات محدود تھے اس لئے چُپ رہے سوچا تھا کہ اس دھاگے میں یہاں سے حوالہ لے کر جواب دوں مگر نہیں مل سکا
جی، چوتھی جلد پر حصہ سوم اور چہارم ایک ساتھ لکھے ہیں، لیکن شروع چوتھے سے ہوتی ہے :(
کوشش کرتا ہوں کہ مل جائے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
مراسلہ نمبر 3 میں جو رنگین ٹائٹل والی کتاب ہے اس کے مجھے 7 صفحات نظر آ رہے ہیں انڈیکس میں
جی، لیکن کل جب میں سکربڈ پر دیکھ رہا تھا تو مجھے چار سو کچھ صفحات دکھائی دیئے تھے۔ دیکھ رہا ہوں کہ وہی کتاب مل جائے تو :)
 

زیک

مسافر
قیصرانی جی حصہ سوئم کوشش بیسار کے باوجود نہیں مل سکا
مضامین کی ادارت کے زمرے میں ایک جنگ چھڑی ہوئی ہے اورنگزیب عالمگیر کے بارے میں
یہ خرافات ہمیں انٹر تک پڑھائی جاتی رہی کہ موصوف ٹوپیاں سی کر گزارہ کرتے تھے ذہن نے اسے کبھی قبول نہیں کیا مگر اس دور میں ذرائع معلومات محدود تھے اس لئے چُپ رہے سوچا تھا کہ اس دھاگے میں یہاں سے حوالہ لے کر جواب دوں مگر نہیں مل سکا
فرشتہ اورنگزیب سے پہلے کے زمانے کا تھا۔ اس وقت جہانگیر کی حکومت تھی
 
Top