بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں فلم "منٹو" کی نمائش متوقع

افضل حسین

محفلین
نومبرکے مہینے میں کلکتہ میں اکیسویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کاانعقاد ہورہاہے-اس موقع پہ پاکستانی ہدایت کار سرمد سلطان کی فلم منٹو کی نمائش متوقع ہے-
 
عبدالحسیب

ہندوستان میں دیگر مقامات کے تعلق سے کوئی خبر؟
حیدرآباد میں تو اب تک کہیں کچھ نظر نہیں آیا۔
 
ہدایت کار کی خواہش تو کل ہند پیمانے پہ فلم کو ریلیز کرنے کی ہے مگرایسا نہیں ہوسکا تو وہ کم ازکم اسے ٹیگوراور ستیہ جیت رے کے شہر کلکتہ میں ضرور ریلیز کرنا چاہیں گے۔
 
مخدوم کے شہر میں بھی ریلیز کر دیں تو کچھ بھلا ہو اپنا :)
 
Top