بہشتی زیور۔ چار جلدوں میں

الف عین

لائبریرین
بہشتی زیور چار جلدوں میں یہاں دستیاب ہے:
http://www.deedahwar.com/books.html
جلد-1
http://deedahwar.com.p4.hostingprod.com/thanvi/vol1/index_scalable.html

دیدہ ور کی سائٹ میں اس کے ویب استاد صہیب صدیقی فلیش میں فائلیں بنا رہے ہیں، بہت کچھ سکینڈ امیجیز سے۔
دیدہ ور کی سائٹ بھی اور اس کی کتابوں میں بھی۔ فلیش اور ویفٹ کی تکنکیک استعمال کی گئی ہے۔ جوہر نستعلیق فانٹ امبیڈیڈ ہے جس کے لئے فائر فاکس میں ایکسٹینشن بھی دستیاب ہے۔ ساتھ ہی نفیس نستعلیق فانٹ بھی۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ لوگ نہیں مانتے۔۔ یوں بھی زیادہ تر کتابیں سکینڈ تصویریں ہیں۔ ان کو ٹائپ کون کرے گا۔ اسلئے یہ فلیش میں کتابیں بنا رہے ہیں۔ یہ بھی ون مین شو ہے۔ صہیب صدیقی۔ ابنِ فرید کے صاحب زادے
 
Top