بہبودِ عامہ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اجمل صاحب، پہلے تو میں آپ کو محفل فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کی یہاں موجودگی ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔

آپ کی پوسٹ سے متعلق میرے ذہن میں کچھ سوال ہیں۔ کیا آپ بہبود عامہ کا کوئی initiative سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں یا محض اس بارے میں لوگوں کی رائے دریافت کر رہے ہیں؟ اور یہ کہ آپ کے خیال میں ایک ڈسکشن فورم اس مقصد کے لیے کتنا مناسب پلیٹ فارم ثابت ہو سکتی ہے؟

والسلام
 
اجمل صاحب میں نے یہ دھاگہ بھی ڈھونڈ لیا ہے اور میں عرض کروں گا کہ آپ باقیوں کی رائے کے انتظار سے پہلے اپنی رائے کا اظہار کردیں مجھےیقین ہے کہ اس سے تمام احباب کو آپ کی بات کو صحیح معنوں میں سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اجمل صاحب، میں‌ نے دونوں‌ تحاریر پڑھی ہیں۔ آپ کی دی گئی مثالیں‌بہت سادہ اور عام نوعیت کی ہیں

سب سے پہلے ایک سوال، آپ کی آخری پوسٹ‌ جو کہ مندرجہ بالا لنک پر موجود ہے، اس میں‌ آپ نے کہا کہ اردو ویب پر آپ کو پوسٹ کی تلاش وغیرہ کے سلسلے میں‌ مسائل پیش آ رہے ہیں، تو کیا آپ بات کو اِدھر جاری رکھنا چاہیں‌گے یا بات کو آپ کے بلاگ پر جاری رکھا جائے؟
 
Top