بھارت : تاریخ کے بعد سائنس کو مسخ کرنے کی کوشش

حسینی نے 'سائنس اور ٹیکنالوجی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 20, 2015

  1. حسینی

    حسینی محفلین

    مراسلے:
    1,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • غمناک غمناک × 1
  2. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
  3. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,755
    موڈ:
    Cheerful
    موجودہ بھارتی حکومت میں ایسی فنکاریاں تو سامنے آنا تھیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  4. حسینی

    حسینی محفلین

    مراسلے:
    1,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سائنس اوردین کے تعلق کی بحث بہت اہم ہے۔ جدید سائنس، دین کی بہت ساری باتوں سے متناقض ہے اوردوسری طرف سے دین سائنس کی بہت ساری باتوں کو قبول نہیں کرتا۔
    البتہ اہم بات یہ ہے کہ سائنس کے نظریات ہمیشہ کے لیے جامد نہیں ہیں۔ ابھی کل تک اک تھیوری یقینی اورحتمی تھی اور اس کے خلاف بولنا جرم۔۔۔ جبکہ آج وہی تھیوری غلط ثابت ہوئی اور اس کے ماننے والے کو ان پڑھ اور پاگل کہا جاتا ہے۔
    سائنس کا اپنا میدان ہے۔۔۔ اور دین کا اپنا ۔ ہر اک کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔
    یہ بھی غلط ہے کہ دین کی ہر بات کو سائنس کے ذریعے ثابت کرنے یا سائنس سے تائید لانے کی کوشش کی جائے۔۔۔ اور یہ بھی غلط ہے کہ سائنس کی ہربات اور نظریے کی جڑ ہم دین میں تلاش کرنا شروع کریں۔
    دین کو کسی سائنس کی تائید کی ضرورت نہیں۔ دین کا تعلق وحی اور غیب سے ہے اور جس کا تعلق وحی اور غیب سے ہو ضروری نہیں اس کی تمام باتوں تک عقل بشری کی رسائی بھی ہو۔ ہاں البتہ ایسے مواقع پر عقل انسانی کا فتوی یہی ہے کہ میں یہاں عاجز ہوں۔ یہ میرے دائرہ کار سے خارج ہے۔ البتہ عقل ہرگز اس کے خلاف بھی فتوی نہیں دیتی۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,755
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی یہ رائے سائنس سے لاعلمی پر مبنی ہے۔
    اور سائنس کو کسی اعتقاد کی ضرورت نہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    ویکھی جاؤ تے لپیٹی جاؤ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,502
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    عجیب و غریب پدرم سلطان بود باتیں کرتے ہیں یہ ہندوتوا والے
     
  8. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    ویسے چاند پر اذان کی آواز کا کیا قصہ ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    یہ کام پہلے اور قومیں بھی کرچکی ہیں،، اصل یہی ہے کہ جسکی لاٹھی اسی کی بھینس۔
     

اس صفحے کی تشہیر