بھارتی بکرے پاکستان میں

صابرحسین

محفلین
پاکستانی درآمد کنندگان کو کو فی الحال تیس ہزار بکرے درآمد کرنے کی اجازت ملی ہے
سوا دو سو کے قریب بھارتی بکروں کو اگر پاکستان آنے کی اجازت مل گئی تو یہ بھیڑ بکریوں کی پہلی کھیپ ہوگی جو ایک باضابطہ تجارتی معاہدے کے تحت سرحد پار کرے گی۔

پاکستانی قصاب اور درآمد کنندگان منگل کی صبح ہی واہگہ سرحد پر پہنچ جائیں گے تاکہ ان بکروں کو اپنے ساتھ لاہور کی بکر منڈی لے جا سکیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2005/09/050906_indian_cattle_import_zs.shtml


بھارتی بکروں کو واہگہ باڈر کے راستے پاکستان آنے کی اجازت مل گئی۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ ہندوستانی اس فورم پر نہیں آ رہے؟
 
Top