(بڑے) بچوں کی نظم

سہیل اقبال

محفلین
یہ نظم میں نے اپے کالج کے دور میں لکھی تھی، بڑے بچوں میں (اساتذہ سمیت) خاصی مقبول ہوئی
خاص بات یہ ہے کہ یہ بلکل وزن میں ہے۔ (اعجاز صاحب؟)

آنکھ ہے اُس کی، یا ہے تارا
twinkle twinkle little star

دیکھ کے اُس کو دل میں ہارا
how i wonder what you are

پہنچا جس نے نظر ملائی
up above the world so high

تیرا میرا پیار امر ہے
like a diamond in the sky


:)
سہیل
 
Top