بڑئ مربانی

shaokar11

محفلین
مجھے اپنا بنک اکاونٹ کھولنا ھے۔ لیکن خوبصورت سائن کرنا نھیں آتے براے مربانی ایسی سایٹ بتا دی جاے جھاں ساین کے نمونے ھوں!!
 
نبیل

تکنیکی معاون
shaokar11 نے کہا:
مجھے اپنا بنک اکاونٹ کھولنا ھے۔ لیکن خوبصورت سائن کرنا نھیں آتے براے مربانی ایسی سایٹ بتا دی جاے جھاں ساین کے نمونے ھوں!!

shaokar11 مجھے تو آپ کے سوال کی سمجھ نہیں آئی اور نہ یہ کہ اس سوال کا اردو لکھنے پڑھنے سے کیا تعلق ہے۔ آپ کچھ وضاحت کرنا پسند کریں گے کہ آپ کیا چاہتے ہیں؟
 
زیک

مسافر
نبیل نے کہا:

نبیل یہ کمپیوٹر پر نہیں اصل میں لکھنے میں مدد چاہتے ہیں۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
shaokar11 نے کہا:
مجھے اپنا بنک اکاونٹ کھولنا ھے۔ لیکن خوبصورت سائن کرنا نھیں آتے براے مربانی ایسی سایٹ بتا دی جاے جھاں ساین کے نمونے ھوں!!

ساین کو چھوڑیں وہ میں کر دیا کروں گا، آپ بس اکاونٹ کھول کر رقم جمع کروا دیں اور اس کے بعد بھی گاہے بگاہے جمع کرواتے رہا کریں۔
 
Top