بچپن میں ایک نظم پڑھی تھی "نندیا پور"۔ اب کہیں سے مل سکتی ھے؟

یونس

محفلین
واہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب !
میں نے سوچا تھا ؎
سنتے ہیں کہ مل جاتی ھے ہر چیز دعا سے
اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گےخداسے
لیکن آپ نے تو ایک دم کمال ہی کردیا !

بچپن کے وہ لمحات یاد کروا دئیے آپ نے ۔ ۔ ۔ وہ چھوٹی سی کتاب، قددے مٹیالے رنگ کے اوراق، پرانے گھر کا وہ کمرہ، پورا منظر آنکھوں کے سامنے آ گیا ۔ جزاک اللہ خیرٱ کثیرا۔ ۔ ۔ سدا خوش رہئیے۔
 
Top