بم

فہیم

لائبریرین
معلوم ہوا ہے کہ میرے آفس کی قریب ہی کوئی بم موجود ہے۔
اور پولیس اور بم اسکواڈ پہنچا ہوا ہے۔

لیکن اتنا دور ضرور ہے کہ آفس رینج میں نہیں آتا۔

میں جارہا ہوں بم دیکھنے

لوگ بتارہے ہیں کہ کافی پولیس موجود ہے۔
اور عوام اس سے بھی زیادہ

میں بھی دیکھ کر تو آؤں
 

فہیم

لائبریرین
لو جی
جب تک ہم وہاں پہنچے تو بم بھی لے جایا جاچکا تھا اور پولیس بھی جاچکی تھی۔
اور جیو والے بھی آکر جاچکے تھے۔
 

زین

لائبریرین
سوری فہیم بھائی ، میری نظر سے یہ دھاگہ نہیں گزرا۔جب کوئی ایسا واقعہ ہوتا ہے تو کبھی نہیں جایا کرتے
 
Top