1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بلاگ ختم کرنا ہے

فر حان نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 29, 2009

  1. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں اپنا بلاگ بلاگر ڈاٹ کوم پر مستقل ختم کرنا چاہتا ہوں کوئی طریقہ بتا دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,704
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    کیا ہوا بھائی، غصہ کیوں کرتے ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یار نبیل بھائی ایک تو ہم ویسے ہی طفل مکتب ہیں اوپر سے آپ کی اردو تھیم لگا لی ابھی چیکنگ کے مرحل میں ہی تھا بلاگ نئی نئی تھیم لگا کر ہم چیک کررہا ہوں پر آپ کی تھیم میں مسئلہ یہ ہے کے اس میں گوگل ایڈ خود با خود آرہا ہے جو کسی صورت ختم ہونے کا ناہی نہیں لے رہا اب میں تنگ آگیا تو سوچا بندہی کر دوں یا ختم کرکے نئے سرے سے بنا لوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ کیا کہنے ، کیا غصہ ہے ، ارے بھئی اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح‌کے کاموں میں۔۔
     
  5. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    یہاں پر بلاگ کو مستقلاَ حذف کرنے کا طریقہ تفصیل سے بتایا گیا ہے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ارے م۔م۔مغل بھائی کیسے ہیں بڑی مدت کے بعد آپ سے ملاقات ہوئی محفل پر تو ماشاءاللہ نظر آتے ہی رہتے ہیں۔اللہ آپ کے علم وعمل میں اضافہ کرے آمین۔
    اور غصہ نہیں ہے اگر آپ کو حل معلوم ہے تو آپ عنایت فرمادیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,704
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فرحان، آپ بلاگ ختم کرنے کی بجائے محض اس کی تھیم بدل لیں۔ :idontknow:
    اور مجھے تو یاد نہیں پڑتا کہ میں نے تھیم میں ایڈسینس کا کوڈ ڈالا ہو۔
    ہممم۔۔ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے کہ تھیم میں اپنے ایڈسینس اکاؤنٹ کا کوڈ شامل کر دیا جائے تاکہ سب بلاگز پر اسی کے لیے پیسے اکٹھے ہوں۔ :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاں پر نبیل انگور کھٹے ہیں :dancing: اردو بلاگ اور گوگل کوڈ اب تو لگتا ہے گوگل ایڈ والوں نے یہ قصہ حزف ہی کردیا ہے کے اردو بولنے والوں کو بھی گوگل سے کمانے دیا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    گوگل نے تو ابھی تک ایڈسنس کی مصدقہ زبانوں کے دائرے میں اردو اور ہندی کو شامل ہی نہیں کیا ہے !!
    جب تک ہم اردو والے، اردو بلاگنگ کی کثرت کے ساتھ اس کی اہمیت کو گوگل سے منوا نہ لیں تب تک ایڈسنس کی سہولت کا ملنا نہایت مشکل امر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ اسلامی لوگ ڈالرز کے پیچھے کیوں دوڑ رہے ہیں؟! :confused:
     
  11. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    آپ ڈالر کی سبز آنکھ سے دیکھیں تو سبزہ ہی سبزہ نظر آئے گا بھائی ;)
    یا پھر انفارمیشن شئر کرنے والے کو ہی سوچ سمجھ کر لکھنا چاہئے ؟؟؟ :rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فر حان

    فر حان محفلین

    مراسلے:
    205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میرا خیال میں اس میں کوئی ایسی برائی نہیں اگر آپ اپنے کیے ہوئے کسی اچھے کام سے کچھ کما لیں تو اس میں کیا برائی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce

    ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے فرحان بھائی ، جی میری حاضری تو رہتی ہے ، مگر آپ کہاں ندارد تھے ؟
    ویسے اب تو وضاحت ہو چلی ، کیا خیال ہے ، بلاگ حذف کرنے کا فیصلہ ترک کردیں اب ۔:biggrin:
     
  14. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    گوگل والوں سے پچاس ڈالر کا ایک ویب پرچیزینگ ڈرافٹ مجھے بھی ملا ہے، آپ بھی اپنے بلاگ کا ثواب حاصل کریں
     

اس صفحے کی تشہیر