بلاگ بنانے میں مشورے کی ضرورت ہے

السلام علیکم

میں ایک بلاگ بنانا چاہتا ہوں جس کہ سلسلہ میں مجھے مدد چاہئے۔ مجھے ایک سائٹ ملی ہے جس سے فری سائٹ بنتی ہے
3owl.com

میں نے یہ بلاگ بنایا ہے ۔
shaheen-designers.3owl.com

مشورہ یہ کرنا ہے کہ میں یہ سائٹ یوز کروں یا بلاگ سپاٹ، میں بلاگ سپاٹ اس لئے یوز نہیں کرنا چاہتا کہ مجھے ورڈ پریس کی یہ تھیم بہت اچھی لگی ہے اور ورڈ پریس کی تھیمز بلاگ سپاٹ سے زیادہ اچھی ہیں۔اب آپ بتائیں کہ اگر میں یہی سائٹ یوز کروں تو اس سے مستقبل میں میرا ڈیٹا ضائع تو نہیں نہ ہو گا؟ کیا یہ سائٹ ٹھیک ہے؟
 
ٹٹ پونجیے فری سروس پرووائڈرس کے یہاں ڈیٹا لاس، غیر ضروری اشتہارات اور دیگر مسائل کے خطری تلوار تو ہر آن سر پر لٹکتی رہتی ہے۔ ہم تو بلاگ اسپاٹ کا ہی مشورہ دیں گے۔ تھوڑی سی کوشش سے اس کو بے حد خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
ورڈ پریس کے چکر میں میرے بلاگ کا ڈیٹا 3 بارضائع ہو چکا ہے۔ تھک ہار کر پچھلے سال بلاگ کو بلاگ اسپاٹ پر منتقل کر دیا تھا۔
 
فرحان دانش بھائی آپ نے جو یہ ڈاٹ ٹی کے پر سائٹ بنائی ہے تو ذرا اس کے بارے میں ہمیں بھی تھوڑی معلومات دیں۔ اس کا کیا حساب کتاب ہے۔ میں نے کوشش کی تھی اس پر بھی مگر کچھ خاص سمجھ نہ آئی؟؟؟
 

عثمان

محفلین
ہر نئی پوسٹ لکھنے کے بعد اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر کے محفوظ کر لیجیے۔ اس میں کیا بڑی بات ہے۔ :)
 
بھائی بس
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
میں نے بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنا لیا ہے۔:smile3:

اور تھیم بھی زبردست قسم کی مل گئی ہے

بنا تو کل ہی لیا تھا بس کنفرم کر رہا تھا کہ فیصلہ ٹھیک ہے۔ ہا ہا ہا:D
 
فرحان دانش بھائی آپ نے جو یہ ڈاٹ ٹی کے پر سائٹ بنائی ہے تو ذرا اس کے بارے میں ہمیں بھی تھوڑی معلومات دیں۔ اس کا کیا حساب کتاب ہے۔ میں نے کوشش کی تھی اس پر بھی مگر کچھ خاص سمجھ نہ آئی؟؟؟

بھائی میرا بلاگ بلاگسپاٹ پر ہے۔ ڈاٹ ٹی کے تو صرف یوآرایل کو ری ڈائریکٹ کرتا ہے۔ اگر آپ www.farhandanish.tk کو کھولیں گے تو یہ آپ کو http://farhandanish.blogspot.com پر لے جائے گا۔
 
Top