بلاگ بنانا چاہتا ہوں

عاصم مٹھو

محفلین
السلام علیکم
میں بلاگ بنانا چاہتا ہوں مگر بنا نہیں پا رہا اگر کوئی بھائی یا بہن مجھے بلاگ بنا دے یا بنانے کا آسان طریقہ بتا دے تو بہت بہت مہربانی ہو گی۔
جزاک اللہ خیرا
 

نبیل

تکنیکی معاون
سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ بلاگر ڈاٹ کام پر ایک بلاگ بنائیں اور اس پر ایک اردو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرکے پوسٹ کرنا شروع کر دیں۔ اردو ٹیمپلیٹس کے بارے میں میں نے آج ہی اپنے بلاگ پر پوسٹ کی ہے۔ اگر آپ ورڈپریس پر بلاگ چاہتے ہیں تو آپ کو محمد بلال یا ورڈ پریس پی کے والوں سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
 
Top