بلاگنگ کی آپشن بھی دی جائے

aamir zulfiqar

محفلین
السلام علیکم ۔ اردو ویب ڈاٹ او آر جی ۔ یہ بلاگنگ کا دور ہے اور اس مقصد کے لیے بلاگ سپوٹ اور ورڈ پریس جیسی ویب سائٹس بلاگنگ میں انتہائی مددگار ہیں۔۔ اردو ویب پر اردو لکھنے کا جو مزہ ہے وہ کسی اور سائٹ پر نہیں۔۔۔ لہذہ میری درخواست ہے کہ اسی ویب سائٹ کو بلاگنگ کے لیے بھی استعمال کیا جائے۔۔ لکھاری صاحبان اپنے نام کے اکاؤنٹ بنا کر بلاگنگ کر سکیں۔ جیسا کہ ویب سائٹ کے نام سے پہلے بلاگ کا نام بن جائے۔۔ کیا یہ ممکن ہے؟
 
Top