بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

muhammad anwer

محفلین
السلام علیکم، بھائیوں اور بہنوں میں اپنے بلاگسپاٹ میں کس طرح اردو نستلیق انسٹال کروں کہ جب کوئی بندہ میرے بلاگ پر آئے تو اسے فانٹ اردو نستلیق میں نظر آئے۔ یعنی دوسروں کے کمپیوٹر میں اردو فانٹ ہو نہ ہو۔ لیکن دوسروں کو میرے بلاگ پر فانٹ اردو نستلیق میں نظر آآئے۔ جس طرح اردویب میں ہمیں نظر آرہا ہے۔
 
السلام علیکم دوستوں۔۔۔۔ میں نے بلاگر پر بلاگ بنایا ہے میں اس کے تھیم پر اردہ فونٹ جمیل نوری وغیرہ اپلائی کرنا چاہتا ہوں۔وہ انگلش تھیم ہے جب میں اردو لکھتا ہوں تو وہ نوری نستلیق میں نہیں دکھائی دیتی۔۔۔۔۔حالانکہ میں نے اپنے کمپیوٹر پر جمیل وغیرہ اردو فونٹ انسٹال بھی کئے ہیں۔۔۔ ۔۔۔۔پلیز ًیری مدد کریں۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
یہ تو ممکن نہیں ہے کہ صارف کے پاس وہ فانٹ ہو نہ ہو، اسے نستعلیق میں ہی دکھائی دے۔ یہ ضروری ہے کہ صارف کے پاس جمیل یا علوی نستعلیق فانٹ موجود ہو۔ بس اس کے ٹمپلیٹ میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔ یا جیسا شاکر نے لکھا ہے، کہ اردو کے لئے بنے بنائے ٹمپلیٹ انسٹال کر لیں۔
 
احسان اللہ

محفلین
کیا ایسا کرنا ممکن ہے کہ ۔۔۔۔انگلش ٹیمپلٹ میں ہی ۔۔۔۔۔فقط پوسٹ کا ٹائیٹل اور ۔۔۔لبیل اردو نستعلقی میں نظر آئے
 
دوست

محفلین
پوسٹ کی سرخی کے لیے ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی پڑے گی. پوسٹ کے متن کے لیے تو مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کر کے اس پر پسند کا فونٹ لاگو کر کے پیسٹ کرنے سے بات بن جائے گی. یا پھر اس کے لیے بھی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی ہو گی. جس سے انگریزی کا فونٹ بھی اردو والا ہو جائے گا.
 
احسان اللہ

محفلین
مزمل شیخ بسمل بھائی نے بتایا ہے ۔۔۔۔۔آپ اپنے بلاگر کے بلاگ ايڈمن پينل ميں جا کر ٹيمپليٹ پر کلک کريں? پھر کسٹمائز پر کلک کريں? پھر اوپر کھلنے والي ونڈو ميں ايڈوانسڈ پر کلک کريں? ايڈ سي ايس ايس ميں يہ کوڈ لکھ کر سيو يا اپلائي کرديں: h3.post-title a { font-family: Jameel Noori Nastaleeq !Important; }

اس طرح یہ کام ہو گیا ہے

اب یہ پوچھنا ہے کہ ۔۔۔لیبلز جو سائٹ پر ظاہر ہوتے ہیں ۔۔۔۔اور پوسٹ کے نیچے ظاہر ہوتے ہیں ۔۔۔انھیں کیسے نستعلیق میں ظاہر کیا جائے ۔۔۔۔کوئی بھائی اس کا بھی کوڈ بنا دے ۔۔۔مگر یہاں بھی تحریر بائیں سے دائیں ہی رہے
 
احسان اللہ

محفلین
پوسٹ کی سرخی کے لیے ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی پڑے گی. پوسٹ کے متن کے لیے تو مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو ٹائپ کر کے اس پر پسند کا فونٹ لاگو کر کے پیسٹ کرنے سے بات بن جائے گی. یا پھر اس کے لیے بھی ٹیمپلیٹ میں تبدیلی کرنی ہو گی. جس سے انگریزی کا فونٹ بھی اردو والا ہو جائے گا.
پوسٹ کیلئے میں پوسٹ کے ایچ ٹی ایم ایل میں ۔۔۔۔یہ کوڈ پیسٹ کر لیتا ہوں ۔۔۔۔پھر اردو درست لکھی جاتی ہے ۔۔۔۔

<div dir="ltr" style="text-align: left;" trbidi="on">
<div dir="rtl" style="text-align: center;">
<span style="background-color: ; font-family: 'Alvi Nastaleeq', 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Urdu Typesetting', 'Alvi Lahori Nastaleeq', Tahoma; font-size: 24px; line-height: 28px;">&nbsp;</span></div>
</div>
<div style="text-align: right;">
</div

مگر اب ایک مسئلہ رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اردو موضوعات۔۔۔یا اردو ۔۔۔لیبلز۔۔۔ میں اردو نستعیلق۔۔ظاہر نہیں ہوتا
 
الف عین

لائبریرین
ایک اور بلاگ محض اردو کا بنا لیں۔ انگریزی کا جب پوسٹ کرنا ہو تو موجودہ بلاگ استعمال کریں۔
 
احسان اللہ

محفلین
ایک اور بلاگ محض اردو کا بنا لیں۔ انگریزی کا جب پوسٹ کرنا ہو تو موجودہ بلاگ استعمال کریں۔
جی یہ بھی ٹھیک ہے ،مگر انگلش والا پرانا ہے ،اس پر زیادہ لوگ مل جاتے ہیں ،اس لیے چاہتا ہوں ،اسی پر یہ سہولت بھی مل جائے
 
شکیب

محفلین
جی یہ بھی ٹھیک ہے ،مگر انگلش والا پرانا ہے ،اس پر زیادہ لوگ مل جاتے ہیں ،اس لیے چاہتا ہوں ،اسی پر یہ سہولت بھی مل جائے
ضرور۔ جو پوسٹ اردو کی ہو صرف اس پر اردو کی سیٹنگز رائٹ ٹو لیفٹ اور فانٹ وغیرہ اپلائی کریں۔ بقیہ پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
تدوین: معذرت۔ میں نے اپ کی پچھلی پوسٹ پڑھی تو پتہ چلا آپ ٹیگز کا فانٹ بدلنا چاہتے ہیں۔ وہ محض ٹیمپلیٹ میں تبدیلی سے ہوگا جو آپ نہیں چاہتے۔
 
احسان اللہ

محفلین
ن

نہیں مجھے مل گیا اس کا کوڈ جو میں
سی ایس ایس میں ڈال اور مسئلہ حل ہو گیا
 
Top