بلاگر پر تھیم اپ لوڈنگ میں مسئلہ

muhajir

محفلین
تمام بلاگر ماہرین کا السلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔
یہ بندہ ناچیز بلاگ سپاٹ پر کچھ پنگے لے رہا ہے۔ اس سلسلے میں ڈیلیکس ٹمپلیٹ کی ویب سائٹ سے ایک تھیم اتارا اوراس میں اردو تھیم کے حوالے سے بنیادی تبدیلی کر ڈالی ۔ لیکن اس فائل کو اپ لوڈ کرنے پر یہ ایرر پیغام آرہا ہے

We were unable to save your template.
Your template could not be parsed as it is not well-formed. Please make sure all XML
elements are closed properly. XML error message:
Invalid variable declaration in page skin: An attribute may not be repeated in the
declaration. Input: value
اس سلسلے میں میری مدد کریں۔
ایک اور چیز واضح کر دوں کہ جب میں نے یہی تھیم ، بغیر تبدیلی کے لوڈ کیا ہے تو ایک دم وہ ٹھیک لگ گیا اور کوئی غلطی کا پیغام نہیں دیا۔

ایسی کیا غلطی ہم نے کر دی ؟؟

ماہرین سے درخواست ہے کہ جلد از جلد مدد کی جاوئے۔
العارضضضضضض
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس وضاحت کے ساتھ کوئی مسئلہ حل کرنا ممکن نہیں ہے۔ بلاگر پر ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرنے میں ایرر اسی وقت آتی ہے جب اس میں کوئی غلطی شامل ہو۔ آپ دوبارہ ٹیمپلیٹ میں تبدیلیاں احتیاط سے شامل کریں گے تو ایرر نہیں آئے گا۔
 
Top