بلاگر پر اردو فونٹ

طارق راحیل

محفلین
بلاگر پر اردو فونٹ کیسے اپلوڈ کریں اور تھئیم کی زپ فائل میں سے کون سی فایل لوڈ کرنی ہوتی ہے

بتا دیجئے پلیززززززز

مزید یہ کے smiles بھی لگانے ہوں کمینٹس میں تو کیا کریں؟؟؟

کؤئ بتا سکتا ہے؟؟؟
 

شازل

محفلین
فونٹ اپ لوڈ‌نہیں کرنے پڑتے بلکہ ٹیمپلیٹ کو ایڈٹ کرنا پڑتا ہے
جہاں جہاں دوسرے فونٹ ہوں ان کی جگہ اپنے فونٹ کو نام لکھ دیں
<Variable name="bodyFont" description="Text Font"
type="font" default="normal normal 100% Verdana, Arial, Sans-serif;"
اس میں رنگ والے فونٹ میں سب سے پہلے اپنے فونٹ کا نام لکھیں۔
xml والی فائل ہی اپ لوڈ کرنی ہوتی ہے
 
Top