انشا اللہ خان انشا بستی تجھ بن اُجاڑ سی ہے - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

کاشفی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2014

  1. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    غزل
    (اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
    بستی تجھ بن اُجاڑ سی ہے
    کم بخت یہ شب پہاڑ سی ہے

    شاید کہ ہوئی سرایتِ عشق
    کچھ سینے میں چیرپھاڑ سی ہے

    ہرچند کہ بولتے نہیں وہ
    باہم پر چھیڑچھاڑ سی ہے

    سو رہتے ہیں ایک ساتھ لیکن
    تلوار کی بیچ آڑ سی ہے

    اِنشا اللہ شاید آیا
    اُس کوچے میں بھیڑ بھاڑ سی ہے
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب۔۔۔
    اچھی شراکت۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,605
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہرچند کہ بولتے نہیں وہ
    باہم پر چھیڑچھاڑ سی ہے

    واہ لاجواب۔۔۔ ہمیشہ کی طرح اعلیٰ انتخاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    تھینکس۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,371
    شکریہ بھائی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر