بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

جیہ

لائبریرین
بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

پاکستان نے آئی سی سی چمپیئن ٹرافی جیت لی ہے۔ پشاور میں اعلان ہو گیا ہے۔ 38 شہادتیں موصول ہوئیں جن کو سیاسی طور پر درست تسلیم کیا گیا۔ لہذا میں مطالبہ کرتا ہوں کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ک درمیان ہونے والا فائنل میچ کینسل کیا جائے اور پاکستان کو ٹرافی دی جائے۔

مفتی غلام احمد بلور پوپلزئی
 

خورشیدآزاد

محفلین
واقعی ایک لمحے کو دھچکہ لگا :eek: اورجٹ سے سوال ذہن میں آیا یہ کون سی چیمپیئن ٹرافی ہے جو پاکستان نے جیت لی۔ :)

زبردست پسند آیا۔
 

فرخ

محفلین
بہت اعلٰی جیہ صاحبہ،
ویسے اس چاند والے معاملےپر پشاور والوں‌کی کچھ زیادہ ہی واٹ نہیں لگ گئی۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟:)
 
Top