بریت زن مریدی

یہ وقت بھی آنا تھا۔
ویسے حد نہیں ہو گئی :noxxx:
10649663_716066301801731_8407618133771256474_n.jpg

 
میرا خیال ہے کہ کاشف حسین زن مریدی میں معروف ہوگا اور اس کا خیال ہوگا کہ اس کے بغیر شادی چل نہیں سکتی۔
مجھے خود ایک بندے نے بڑی سنجیدگی سے کہا تھا کہ یا تو مرد اپنی بیوی سے ڈرتا ہے یا ہمیشہ اس کے گھر لڑائی رہتی ہے اور یہ بالکل واضح تھا کہ اس بات پر اس کا پختہ یقین ہے۔:)
 
:ohgoon:
لیکن جن شریفوں کی آپ بات کرتے ہیں، وہ نا مظلوم ہیں، نہ گھر میں چھپتے ہیں اور نہ چپ کر کے رونے دھونے والے ہیں
میں سیاسی شریفوں کی بات نہیں کر رہا عام لوگوں کی بات کر رہا ہوں۔
ویسے سیاسی شریفوں نے بھی کبھی سرعام خود پر ہونے والے گھریلو ظلم کی بات نہیں کی ;)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
تاریخ کا ذکر نہیں معاہدے میں جس سے پتہ چلے کہ یہ رواج کب تک رائج رہا ۔ یا ابھی تک ہے ۔
البتہ شناختی کارڈ نادرا کا ہے ۔;) اور تصویر بھی موبائل کیمرے سے لی گئی لگ رہی ہے۔
 
اندازہ ہے۔ اس بات کا تو علم ہے کہ نواز فیملی ایک ٹیپیکل پنجابی فیملی ہے۔ اس لئے تھوڑی بہت گڑبڑ تو چلتی رہتی ہوگی ;)
کہاں جی۔
میاں صاحب کشمیری ہیں۔ البتہ آباء کے امرتسر میں رہنے اور پھر بعد میں لاہور آ جانے سے پنجابی ٹچ آ گیا ہے
 
Top