برق بے تاب

شاکرالقادری

لائبریرین
برصغیر پاک و ہند کے معروف اور متنازعہ
عالم دین،محقق، شاعر، ادیب اور مصنف
ڈاکٹر غلام جیلانی برق
کا کلام
ب۔۔۔۔۔۔۔رق بے ت۔۔۔اب
کے نام سے پہلی مرتبہ شائع ہو گیا ہے
جس کی ترتیب و تدوین
شاکر القادری
نے کی ہے اور "ن والقلم" ادارہ مطبوعات اٹک پاکستان نے شائع کیا ہے
شاکر القادری کے مقدمہ کے علاوہ
پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد ملک اور ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر اور ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کی آرا بھی شامل کتاب ہیں
 
Top