برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے )‏

دوست

محفلین
واہ مجھے حوت کا انتظار رہے گا۔
چھوٹے ہوتے اخبار جہاں میں حوت پر اپنا برج اور ہفتہ تلاش کیا کرتا تھا لیکن ہر بار ہوتا یہ تھا کہ کوئی اور برج چل رہا ہوتا اور میں حساب لگا کر ارادہ کرلیتا کہ فلاں مہینے میں جب میرے برج کی باری آئے گی تو ضرور دیکھوں گا لیکن وہ مہینہ آتا تویاد ہی نہ رہتا اب پڑھوں گا اپنے برج کی خصوصیات۔ :wink:
 

بدتمیز

محفلین
کتنی خوشی ہوئی تم نے جدی سے شروعات کی۔ نہیں تو ہر جگہ aries سے شروع کیا جاتا ہے اور مجھے برجوں کے اختتام کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اگلا میرا ہوگا۔ ٹائم پاس کے لئے برجوں سے بتہر کچھ نہیں :twisted:
 
بدتمیز نے کہا:
کتنی خوشی ہوئی تم نے جدی سے شروعات کی۔ نہیں تو ہر جگہ aries سے شروع کیا جاتا ہے اور مجھے برجوں کے اختتام کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اگلا میرا ہوگا۔ ٹائم پاس کے لئے برجوں سے بتہر کچھ نہیں :twisted:

میری ساری محنت غارت گئي ۔ میں تو سمجھا کہ یہ تمہارا ستارا ہو گا ۔ ‏ :oops:
 

بدتمیز

محفلین
ہاہہا
کیوں تمکو کیوں لگا کہ یہ میرا ہوگا؟ اور محنت کہاں‌ ضائع ہوئی میرے بھائی۔ میرے لئے تھوڑی کر رہے تھے؟
 

امن ایمان

محفلین
لیں شمیل بھائی میں بھی یہی شکایت لے کر آئی تھی کہ آپ نے ڈائریکٹ capricorn سے کیوں شروع کردیا۔۔۔ پہلا نمبر تو Aries, the RAM کا ہے۔۔۔یہ دیکھیں۔۔

zodiacwh1.jpg


لیکن کوشش بہت اچھی ہے۔۔۔: )
 
سسٹر امن ایمان : پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ میں نے جان کر جدی سے شروع کیا تھا ۔ ‏کہ ذہن میں یہ غلط فہمی تھی کہ یہ سٹار بی ٹی بھائي کا ہے ۔ ‏ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
لیں شمیل بھائی میں بھی یہی شکایت لے کر آئی تھی کہ آپ نے ڈائریکٹ capricorn سے کیوں شروع کردیا۔۔۔ پہلا نمبر تو Aries, the RAM کا ہے۔۔۔یہ دیکھیں۔۔

zodiacwh1.jpg


لیکن کوشش بہت اچھی ہے۔۔۔: )
تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ Aries, the RAM کا نشان بارہ بجے ہے :D
 
Top