برای اصلاح

ارتضی عافی

محفلین
تمام استادوں سے اصلاح کی گزارش ہے

مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
زمانے میں اگر تم میرا سورچ بن ہی جاتا تو
تمھارے دیکھنے والے قسم سے ہوتا یو اندھی

مجھے آغاز کرنا ہے تمھارے بن نئی دنیا
مجھے یو چھوڑ کر تنہا کہاں کو تم چلی گڑیا

مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
تجھے ہر شخص دیکھا کرتے ہیں جانی
میں سورچ چاہتا تھا اور تو ہے چاند

ہزج مثمن اخرب مکفوف سالم
مفعول مفاعیل مفاعیل مفاعیلن
یہ عشق فقط مومنوں کے سینوں میں کھلتا ہیں
یہ عشق ہمارے دلوں کے زخموں کو سلتا ہیں
یہ عشق محمد کی تو گھر سے ہمیں ملتا ہیں
یہ عشق علی زر ہے یہ تقدیر سے ملتا ہیں

رمل مثمن سالم
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن
عید کرنا ہے مجھے تجھ کو مبارک عید مادر
عید کرنا ہے مجھے تجھ کو مبارک عید خواہر
عید کرنا ہے مجھے تجھ کو مبارک ہو برادر
تجھ کو بھی بابا مبارک جان عافی جان مادر
بن تمھارے عید تو میرے لئے واضح سزا ہے
میں کیا کر سکتا ہوں یہ بھی تو اک کارِ خدا ہے

امجد علی راجا محمد ریحان قریشی الف عین دگر استادان سے گزارش ہے اصلاح کی
 
Top