بخش دی نعت کی دولت میرے آقا نے مجھے،،،،،

مؤثرہ

محفلین
آئی پھر یاد مدینے کی رلانے کے لئیے دل تڑپ اُٹھا ھے دربا میں جانے کے لیئے کاش میں اڑتا پھروں خاکِ مدینہ بن کر اور مچلتا رھوں سرکار کو پانے کے لیئے بخش دی نعت کی دولت میرے آقا:pbuh: نے مجھے کتنا پیارا ھے وسیلہ اُنھیں پانے کے لیئے غم نھیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ مجھ کو میرے آقا تو ھیں سینے سے لگانے کے لیئے یہ تو بس ان کا کرم ھے کے وہ سن لیتے ھیں ؛؛؛؛ ورنہ یہ لب کہاں فریاد سنانے کے لیئے ،،،،
 
کاش میں اڑتا پھروں خاکِ مدینہ بن کر
اور مچلتا رہوں سرکار کو پانے کے لیئے
بخش دی نعت کی دولت میرے آقا:pbuh: نے
مجھے کتنا پیارا ہے وسیلہ اُنھیں پانے کے لیئے
غم نہیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ مجھ کو
میرے آقا تو ہیں سینے سے لگانے کے لیئے
یہ تو بس ان کا کرم ہے کہ وہ سن لیتے ہیں
ورنہ یہ لب کہاں فریاد سنانے کے لیئے

مؤثرہ
 
Top