باز اجاو

ہم کہتے رہے کہ جھوٹوں‌باز اجاو پاکستان کو نقصان ہوگا۔ مگر باز نہ ائے
اب تو یہ بازی گر بھی قلابازی کھا رہے ہیں اور عوامی سنگت میں‌نوحے گارہے ہیں۔ مگر اب کیا فائدہ۔
اب باز ائے بھی تو یہ فائدہ۔ نقصان تو ہوچکا
1100323786-2.gif

جنگ
 
arifkarim

معطل
میرے ایک قادیانی دوست کے مطابق؛ بھٹو خاندان اور پاکستان کیساتھ یہ سب کچھ قادیانیوں کو آئینی طور پر غیر مسلم اور انکے امام کو زبردستی ملک بدر کر نے کی وجہ سے ہو رہا ہے! یہ اللہ کی مار جو ہم پاکستانیوں کو پڑ رہی ہے۔ یاد رکھیئے۔ 1970 سے پہلے پاکستان کے حالات بہت بہت بہتر تھے!!!!! مگر اسکے بعد ۔ ۔ ۔
اور ہم پتہ نہیں کس کس کو ملامت کرتے پھرتے ہیں!
یقیناً آپ میری بات سے اتفاق نہیں کریں مگر اس پر ایک بار سوچ کر ضرور دیکھنا! کبھی کبھار اپنا ذاویہ نظر بدل کر بھی حالات کو دیکھنا چاہئے۔
 
یہ بکواس اپ اپنے قادیانی دوست کو کہیں‌کہ اپنے پاس رکھیں۔
اللہ کی مار تو قادیانی کے امام اور قادیانیوں‌پر پڑ رہی ہے۔ ان بدذاتوں‌سے شہیدوں کی فیملی کو کیا موازنہ۔
براہ کرم ایسی بری بری باتوں سے باز اجاو۔
 
میں نے کہا تھا نا کہ آپ یقیناً اس بات پر ہرگز اتفاق نہ کرو گے اور وہی ہوا۔
یہی فرق ہے ہم میں اور مغرب میں! ہم ہر چیز کو صرف ایک نظر سے دیکھتے ہیں (narrow minded)
جبکہ مغرب ہر طرف سے دیکھ کر ہم کو ہر بار دھوکہ دے جاتے ہیں (broad minded)

اب کون باز آئے گا؟ بینیظیر کی موت کی آڑ میں تخریب کاروں نے اپنے ہی ملک و وطن پاکستان کا اربو کھربوں روپے کا نقصان کردیا! بینک لوٹ لئے، سٹیشن و مکانات جلا دئے، حکومتی عمارات کو تباہ و بر باد کردیا۔

کیا یہ لوگ بینیظر کی محبت میں ایسا کر رہے ہیں یہ اپنے ہی وطن کی نفرت میں؟ فیصلہ آپ خود ہی کر لیں
 
جس لیے بھی کررہے ہیں‌ وہ ایک دوسری بحث ہے۔
مگر بیچ میں‌ یہ غلیظ قادیانیوں‌کی کیوں‌لے ائے۔ ان بدذاتوں‌پر اللہ کی مار دونوں‌جہانوں‌میں‌ ہے انشاللہ۔ جہنم رسید ہے ان کا امام۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
عارف، میری گزارش ہے کہ گفتگو کو موضوع پر رکھیں۔ اگر آپ کے قادیانی دوست کو کچھ کہنا ہے تو وہ خود یہاں آ کر کہہ دیں گے۔
 
زینب

محفلین
ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔۔۔۔۔شاہنواز بھٹو کو مردہ پایا گیا اللہ جانے زہر سے مرے یا کیسے وہ بھی "شہید"۔۔۔۔زولفقار بھٹو کو پھانسی ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے بے گناہ تھے یا گناہگار الگ بات ہے ایسے تو اب تک پاکستان میں لاکھوں بے گناہ ہوں گے پھانسی چھڑنے والے۔۔۔۔وہ بھی شہید۔مرتضیٰ پولیس کے ہاتھوں فائرنگ میں مارے گئے وہ بھی شہید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ گھر کی کھیتی ہے کیا کسی کو چیونٹی بھی کاٹے تو بھی شہید کو روشنی ڈالے پلیززززززززززز
 
میری بھی یہی رائے ہے۔ ذرا شہید کی وضاہت کریں کریں۔ ۔ ۔
کیا بھٹو خاندان کا مرنے والا ہر شخص شہید ہے؟
 
دوست

محفلین
شہید بس ذرا جذباتی لوگوں نے بنا دیا ہے۔ باقیوں نے بھی کہا چلو کوئی بات نہیں‌۔۔چلن دیو۔ چلنا تو وہی ہے جو اوپر والے نے چاہا۔۔۔
 
Top