باتوں کی پٹاری

باتوں‌کی پٹاری
ایک دن باتوں میں‌گزریں۔ ضروری نہیں‌کہ سب ہی جو باتیں کرنا چاہتا ہے اس تھریڈ میں آجائے۔
دراصل مجھے موضوع تو اور بھی بہت سے سوجھ رہے تھے لیکن میں‌نے کوئی بھی ایسا موضوع نہیں شروع کیا تھا جو کہ عوامی قسم کا ہو۔ جس میں سب ہی شامل ہو سکیں۔ کسی کے شامل ہونے پر کوئی پابندی نہ ہو۔ نہ تو اس بات کی ضرور ت کہ صنف مخالف ہو۔ نا اس بات کی ضرورت کہ تم فارغ ہو۔ نا اس بات کی ضرورت کہ تم بور ہو رہے ہو۔ نا اس بات کی ضرورت کہ کچھ خاص کہنا ہے۔ نا اس بات کی ضرورت کہ کس سے کہنا ہے۔ جو کہنا چاہتے ہو ۔ کہو۔ آگے والا خود دیکھ لے گا۔ تم کو کیا جواب دینا ہے۔بھئی یہ باتوں کی پٹاری ہے جو بھی نکلے سامنے لاؤ۔ چھپانے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک منٹ میں ذرا قہوہ پی لوں اتنی دیر تک آپ اپنی کہیں۔
:coffee:
:coffee:
:coffee:
:coffee:
:coffee:
:hiro:
اگر کسی اور کا دل بھی چاہ رہا ہے تو اس کو بھی دعوت ہے۔ قہوے کی کہ وہ خود بنوائے اور پی لے۔کیوں کیسا
 
Top