ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

سیما علی

لائبریرین
ڈراتے ہیں ہم سب کو ۔؀
اس دورِ خرابی میں آئی ایم ایف کے مارے
زندہ ہیں یہی بات ، بڑی بات ہے پیارے
ڈر ہے کہیں ڈپریشن۔ میں۔ کچھ لوگ زیادہ کھانا پینا شروع کردیں ۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ضروری ہے سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔۔
خیر سے ہمارے میکائیل اور بٹیا آگئیں رات دیر سے فلائیٹ تھی ۔۔۔
عید مبارک ہوسی اس دن
جس دن فیر ملاں گے

اللہ پاک بچوں کی آمد خیر و برکات سے بھر دے
(اپنی سہولت کے لیے محمد بخش صاحب کے الفاظ آگے پیچھے کر دیئے😊)
 

سیما علی

لائبریرین
عید مبارک ہوسی اس دن
جس دن فیر ملاں گے

اللہ پاک بچوں کی آمد خیر و برکات سے بھر دے
(اپنی سہولت کے لیے محمد بخش صاحب کے الفاظ آگے پیچھے کر دیئے😊)
فرشتگانِ مقرب میں سے ہیں حضرتِ میکائیل اُنکے نام پر ہے ۔۔ہمارے میکائیل کا نام ہے ۔۔۔ایک دن ایک صاحبہ سے ہماری خاصی بحث ہوگئی کہنے لگیں فرشتوں کے ناموں پر نام نہیں رکھنا چاہئیے ۔۔۔
بھیا آپکی محبت کا بے حد شکریہ ۔۔😊😊😊😊
 
فرشتگانِ مقرب میں سے ہیں حضرتِ میکائیل اُنکے نام پر ہے ۔۔ہمارے میکائیل کا نام ہے ۔۔۔ایک دن ایک صاحبہ سے ہماری خاصی بحث ہوگئی کہنے لگیں فرشتوں کے ناموں پر نام نہیں رکھنا چاہئیے ۔۔۔
قرب والے فرشتوں میں سے ہی یہاں تو جبریل بھی نام ہوتا ہے لوگوں کا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
قدرت نے ایسے ایسے پیارے رشتے عطا کیے کہ بندہ شکر ادا کرتے نہیں تھکتا ۔۔اور اولاد کی اولاد سے صرف پیار کا رشتہ ہے ۔انسان اپنے بچوں کو بھول جاتا ہے ۔۔ابھی میکائیل اپنے ددھیال گئیے ہیں تو کچھ دیر کو محفل پہ حاضری دی ۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top