وہی تو بات ہے کہ ہمارا پی ٹی وی ابھی۔ تک انیسو ڈیڑھ میں ہی گھوم رہا ہےہمارا پی ٹی وی ٹو کہتا رہا یہ ٹریکٹر ہے اس میں چار پہیے ہوتے ہیں۔دو پیچھے والے بڑے دو آگے والے چھوٹے۔
یہ تو درست کہا عظیم میاں دعائیں تو ضرور کرنا ہے بہتری کے لئے۔۔ہم دعا تو کر سکتے ہیں نا بہتری کے لیے؟