مبارکباد ایک ہزاری منصب مبارک ہوووووو

ماہا عطا

محفلین
eb6ff5fc.gif
eb6ff5fc.gif
eb6ff5fc.gif
السلام علیکم۔۔
بھیا اور بہنا لوگو!ایک بہت ہی دھماکے دار خبر لے کر آئی ہوں۔۔
اور وہ یہ ہے کہ۔۔
ھمارے ڈاکٹر + حکیم نے آج 1000 پوسٹس کا سنگِ میل بہت کامیابی اور کامرانی سے طے کرلیا ہے۔۔اب تو آپ سب کو پتہ چل گیا ہوگا کہ کس کی بات کر رہی ہوں۔۔۔
Congratulations.gif
بھلکڑ بہت بہت مبارک ہو۔۔
چلیں اب جلدی سے سب آئیں اور مبارک باد دیں۔۔۔
1087112vsnz5fn7n8.gif
 

عمراعظم

محفلین
واہ ۔۔۔ بہت مبارک ہو ایک ہزار مرتبہ بھول کر مراسلات پوسٹ کرنا جناب بھلکڑ صاحب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔آمین
 

بھلکڑ

لائبریرین
بہت مبارک ہو بھلکڑ بھیاا
تھینکیو ڈاکٹر صاحبہ۔۔۔۔۔۔۔

وہ کون ہے ڈاکٹر + حکیم ۔۔؟؟
خیر۔۔ مبروک یا ہزاری ۔۔
ارے پتہ نہیں ڈاکٹر حکیم کس نے بنا دیا ۔۔۔۔۔ البتہ مبارک آپ نے بندہ ناچیز کو دی ہے۔۔۔۔

بے حد مبارک ہو بھائی بھلکڑ!!! :) :) :)
بے حد مشکور ہوں سعود بھیا۔۔۔

محترم بھلکڑ بھائی منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارکباد
آپ کی محبت کا طلب گار آپ کا مشکور ہے بڑے بھیا۔۔۔۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
ایک ہزاری منصب بہت مبارک ہو بھلکڑ بھیا
ارے تھینکو تھینکو۔۔
واہ ۔۔۔ بہت مبارک ہو ایک ہزار مرتبہ بھول کر مراسلات پوسٹ کرنا جناب بھلکڑ صاحب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔آمین
آمین ۔۔۔ثم آمین لیکن قلم ٹوٹ جائے گا اتنے زور سے۔۔۔

بہت بہت مبارک ہو بھلکڑ بھائی ایک ہزاری منصب۔:best:
تھینکو۔۔۔۔
 
Top