ایک معطل رکن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم !

آداب کے بعد عرض ہے کہ محفل پہ ایک "عسکری" صاحب ہوا کرتے تھے۔ میں کافی دنوں بعد محفل پہ حاضر ہوا ہوں، مگر انکی آئی ڈی معطل ہے۔
احبابِ محفل اور مدیرانِ اعلی اس بارے میرے علم میں اضافہ فرمادیں کہ وہ خود محفل چھوڑ گئے یا معطل کیا گیا (اگر معطل کرنے کی وجہ معلوم ہو جاے تو بہت شکریہ )۔
 
قیصرانی

لائبریرین

بطور ایک رکن ان دنوں میں ایکٹو نہیں تھا، اس لئے میں اس بارے کوئی روشنی ڈالنے سے معذور ہوں
 
السلام علیکم !

آداب کے بعد عرض ہے کہ محفل پہ ایک "عسکری" صاحب ہوا کرتے تھے۔ میں کافی دنوں بعد محفل پہ حاضر ہوا ہوں، مگر انکی آئی ڈی معطل ہے۔
احبابِ محفل اور مدیرانِ اعلی اس بارے میرے علم میں اضافہ فرمادیں کہ وہ خود محفل چھوڑ گئے یا معطل کیا گیا (اگر معطل کرنے کی وجہ معلوم ہو جاے تو بہت شکریہ )۔
دراصل وہ بہت ہی زبردست قسم کے بندے تھے ۔۔۔۔ لگی لپٹی رکھے بغیر منہ پر سب کچھ کہ دیتے تھے ۔۔۔۔۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ وہ رات کو اسباب بغاوت ہند سرہانے رکھ کر سوتے تھے جن کو اگر آپ واقعی ان کی ہر پوسٹ اور ہر مراسلہ پڑھتے تھے تو معلوم ہوگا کہ انہوں نے ایک دفعہ اپنے کمرے کی تصاویر بھی شامل محفل کی تھیں تو اس تصویر میں اکثر ان کی ٹیبل پر انگور کا شربت بھی خوبصورت سی بوتل میں دھرا نظر آتا تھا بلکہ نظر آتی تھی ۔ تو ذکر کچھ یوں ہے کہ جناب ایک رات وہ شربت انگور کچھ زیادہ ہی پی گئے اور محفل پر کچھ Some thing wringلکھ گئے جس کا خمیازہ ان کو معطل ہونے کی صورت میں اٹھانا پڑا ۔
کچھ دوستوں نے بلکہ بہت سارے محفلین نے انتظامیہ کو بارہا کہا کہ ان کو دوبارہ سے فعال کیا جائے لیکن قانون سب کے لیئے برابر ہے ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ محفل میں بہت بڑی لچک ہے جو کہ آپ کو دنیا کہ کسی اور فورم میں نہیں ملے گی لیکن عسکری بھائی حد ہی بلکہ حدو د و قیود کی سب حدیں بلکہ سرحدیں پار کر گئے ۔ اس لیئے مجبورا سنائپرز کی خدمات حاصل کرکے ان کو خاموش کرنا پڑا ۔ وہ پنجابی اچ کیندے نے کے عسکری پائی نے اخیر ہی کردیتی سی ۔
 
شک مجھے بھی یہی تھا۔ چلیں جو ہوا برا ہوا۔ مگر جیسا بھی تھا (ہے) اسکی ایک بات مجھے اچھی لگتی تھی کہ وہ پاکستان اور پیاری آرمی کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دیتا تھا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شک مجھے بھی یہی تھا۔ چلیں جو ہوا برا ہوا۔ مگر جیسا بھی تھا (ہے) اسکی ایک بات مجھے اچھی لگتی تھی کہ وہ پاکستان اور پیاری آرمی کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دیتا تھا۔
بدل کربھیس ہم فقیر تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں

براہ کرم شعر کا ستیاناس کرنے پر مجھے کچھ نہ کہا جائے
 
سید ذیشان

محفلین
بدل کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں

یہ لاشِ بے کفن اسدِ خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
 
دراصل وہ بہت ہی زبردست قسم کے بندے تھے ۔۔۔ ۔ لگی لپٹی رکھے بغیر منہ پر سب کچھ کہ دیتے تھے ۔۔۔ ۔۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ وہ رات کو اسباب بغاوت ہند سرہانے رکھ کر سوتے تھے جن کو اگر آپ واقعی ان کی ہر پوسٹ اور ہر مراسلہ پڑھتے تھے تو معلوم ہوگا کہ انہوں نے ایک دفعہ اپنے کمرے کی تصاویر بھی شامل محفل کی تھیں تو اس تصویر میں اکثر ان کی ٹیبل پر انگور کا شربت بھی خوبصورت سی بوتل میں دھرا نظر آتا تھا بلکہ نظر آتی تھی ۔ تو ذکر کچھ یوں ہے کہ جناب ایک رات وہ شربت انگور کچھ زیادہ ہی پی گئے اور محفل پر کچھ Some thing wringلکھ گئے جس کا خمیازہ ان کو معطل ہونے کی صورت میں اٹھانا پڑا ۔
کچھ دوستوں نے بلکہ بہت سارے محفلین نے انتظامیہ کو بارہا کہا کہ ان کو دوبارہ سے فعال کیا جائے لیکن قانون سب کے لیئے برابر ہے ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ محفل میں بہت بڑی لچک ہے جو کہ آپ کو دنیا کہ کسی اور فورم میں نہیں ملے گی لیکن عسکری بھائی حد ہی بلکہ حدو د و قیود کی سب حدیں بلکہ سرحدیں پار کر گئے ۔ اس لیئے مجبورا سنائپرز کی خدمات حاصل کرکے ان کو خاموش کرنا پڑا ۔ وہ پنجابی اچ کیندے نے کے عسکری پائی نے اخیر ہی کردیتی سی ۔
کیا آپ اس لڑی کا ربط دے سکتے ہیں۔
 
S. H. Naqvi

محفلین
یہ سانحہ کب رونما ہوا، میں تو سمجھ رہا تھا کہ موصوف بیویریا ہو گیا ہے، کیوں کہ انھی دنوں جناب اپنی شادی کا ذکر زور و شور سے کر رہے تھے، کیوں ہوا ایسا اور ایسی کون سی گستاخی ہو گئی تھی اگرعلم میں آ جائے تو بہتر ہو، مجھے تو بطور ایک محفلین، کافی حد تک پسند تھے اور ان کی پاکستانیت تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔!
 
x boy

محفلین
السلام علیکم
یہ معطل کا اندازہ آپ نے کیسے لگالیا، جبکہ ایک لڑی تلاش گمشدہ کی ہے؟
اورمجھے پستول، رائفل، کلاشنکوف، ٹی ٹی، ریپیٹر ، سے ڈر لگتا ہے
:grin::grin::)
 
کیا آپ اس لڑی کا ربط دے سکتے ہیں۔
اپنا شیدا پستول بھائی (اوتار کی رو سے) اتنا تو مجھے یاد نہیں کہ کونسا لڑا یا لڑی تھی لیکن اتنا یاد ہے کہ روحانی بابا بھی اس شیطانی لڑے کی وجہ سے بین ہوتے ہوتے بچے اور اسی لڑے کی وجہ سے مسٹر ساجد نے بھی احتجاجا ادارت سے استعفیٰ دے دیا کیونکہ وہ کچھ اور لوگوں کو بھی بین کرنا چاہتے تھے جس کی اجازت انتظامیہ نے نہیں دی کیونکہ پیاری محفل میں بہت لچک ہے
 
کبھی کبھی وہ انگور پی کر آسمان سے باتیں کرتے تھے۔۔۔ میرا خیال ہے کہ کسی دن وہ زیادہ اڑ رہے تھے اور کبوتر کی طرح اپنا ٹھکانا بھول گئے۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے اصول سب کے لیے برابر ہیں۔ کسی کے لیے کوئی لچک یا جانبداری بالکل نہیں۔

بعض اراکین کو اس میں شک و شبہ ہے۔ وہ اپنے دل سے یہ خیال نکال دیں۔
 
S. H. Naqvi

محفلین
بجا مگر حضور فریادی کورٹ کی کاروائی کی ایک کاپی حاصل کرنا چاہتا ہے تاکہ متذکرہ ملزم، جو کہ عسکری جوان بھی ہے، پر لگائے گئے الزامات کو جان سکے اور ہو سکے تو آرمی کورٹ کے کسی بندکمرہ، ان کیمرہ، سماعت کروا کر کوئی گنجائش نکال سکے:) یہ ممکن نہ ہو تو واسطہ عبرت عالم، اوہ عبرت محفلین تو ضرور ہی ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top